ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی

لاہور(این این آئی) برصغیر کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی بدھ کو منائی جائے گی ۔ملکہ ترنم نور جہاں 21 ستمبر 1925 کو عظیم صوفی شاعر بلھے شاہ کی دھرتی قصور میں پیدا ہوئیں ،انہوں نے اسٹیج اداکاری سے اپنے […]

وزیراعظم عمران خان اپنی پانچ سالہ مدت پوری کریں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے ،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں ، استعفوں کا شوق بھی پورا کرلیں ،ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں وزیر اعظم پانچ سال پورے کرینگے ،100 […]

دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد

پشاور(این این آئی)صوبائی حکومت نے ملک میں کورونا کی دوسری لہر اور پازیٹو کیسز میں نمایاں اضافے اور نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن اتھارٹی کے فیصلے کی روشنی میں صوبے بھر میں دینی مدارس میں درس وتدریس سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی […]

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ ٹیم نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کر لیا، نمائندگی کی پیشکش

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کی ایک ٹیم نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بگ بیش لیگ کی ٹیم کی جانب سے محمد عامر کو بی بی ایل کے رواں سیزن میں نمائندگی کی […]

چوہدری پرویز الہیٰ نے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے، حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے

لاہور( این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈرجاری کردئیے ۔ مراسلہ جاری ہونے کے بعدحمزہ شہبازکو آج (پیر) کے روز شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لئے کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب اسمبلی […]

تلخیاں کم ہوئی ہیں، فواد چوہدری کا ملکی سیاسی حالات بہتر ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ملکی سیاسی حالات بہتر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے الیکٹورل کالج پورا ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ تلخیاں کم ہوئی ہیں، حالت بہتری کی طرف جا […]

ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی، ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور (این این آئی)ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔انہوں نے مکمل شفایابی کیلئے دعاؤں کی […]

وفاقی وزیر نے پاکستان سٹیل ملز کی طرح پاکستان ریلوے کو بھی بند کرنے کا عندیہ دیدیا، ملازمین کا مستقبل کیا ہو گا؟ بتا دیا

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ اگر یہی نظام چلتا رہا تو پاکستان سٹیل ملز کی طرح ریلوے کو بھی بند کرنا پڑجائے گا ، کیوں کہ ساری ریلوے کو نہیں چلا سکتے ، اس لیے کچھ حصے […]

مجھے صرف نواز شریف کیساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے ، پوری زندگی ساتھ کھڑا رہوں گا ، سیف الملوک کھوکھر کا ویڈیو بیان

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے اراضی پر قبضے کے الزام پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے صرف نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے لیکن […]

الیکشن کمیشن نے سندھ آفس میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیکر 11 ملازمین کو برطرف کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ آفس میں کی گئی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیکر 11 ملازمین کو برطرف کردیا،2015 میں کی گئی بھرتیوں کے خلاف شکایات کے نتیجے میں انکوائری رپورٹ کے بعد برطرفیاں عمل میں آئیں،الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 […]

31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا، وزیراعظم اور آرمی چیف کا پی ڈی ایم تحریک پر رابطے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف رابطے میں ہیں ، نہ وزیراعظم کا استعفیٰ آئے گا اور نہ ہی اپوزیشن مستعفی ہوگی ، 31 جنوری […]