کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز مگر حکومت نے ٹرانسپورٹ چوبیس گھنٹے چلانے کی اجازت دیدی، صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں لاک ڈاؤن سے متعلق محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا لاک ڈاون پابندیوں […]

کورونا وائرس نے لاہور پولیس کے انسپکٹر ملک عامر ڈوگر کی جان لے لی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس نے لاہور پولیس کے انسپکٹر ملک عامر ڈوگر کی جان لے لی، کورونا وائرس سے متاثرہ لاہور پولیس کے انسپکٹر ملک عامر ڈوگر شہید ہو گئے، ملک عامر انچارج سی آئی اے سول لائن کے عہدے پر تعینات تھے۔دوسری جانب پنجاب […]

کورونا وائرس سے بچاؤ کیسے؟ سعودی وزارت صحت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں اور ڈرائیوروں کو ہدایات جاری کردیں

ریاض(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کیسے؟ سعودی وزارت صحت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں اور ڈرائیوروں کو ہدایات جاری کردیں،سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر تمام شہریوں بالخصوص پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں اور ڈرائیوروں کو ہدایات […]

کورونا وائرس بے قابو ، پاک فوج کی زیرنگرانی سمارٹ لاک ڈاؤن اور محدود کرفیو لگانے کا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس بے قابو ، پاک فوج کی زیرنگرانی سمارٹ لاک ڈاؤن اور محدود کرفیو لگانے کا مطالبہ کردیا گیا…. پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئررہنماسینیٹررحمان ملک نےملک بھرمیں کورونا وائرس کےبڑھتے ہوئےکیسزواموات میں اضافےپرگہری تشویش کااظہارکرتےہوئےپاک فوج کی زیرنگرانی سمارٹ لاک ڈاؤن اورمحدودکرفیولگانے […]

کورونا وائرس کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک کونسی تکالیف برداشت کرنی پڑیں گی؟ سائنسدانو ں کی نئی تحقیق میں انکشاف

لندن (پی این آئی) ۔یہ بات برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک مقالے میں بتائی۔برطانوی حکومت کے سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ آن ایمرجنسیز کی جانب سے جاری مقالے میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ یہ وائرس طویل المعیاد بنیادوں پر طبی مسائل کا باعث […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کے حالات مزید بگڑنے کا خدشہ ، معروف بین الاقوامی ریسرچ کمپنی نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے فیصد پاکستانیوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ معروف بین الاقوامی ریسرچ کمپنی آئی پی سوس نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا پاکستان میں جائزہ لیا ہے جس کے […]

کورونا وائرس سے جتنی زیادہ اموات ہوں گی اتنی زیادہ امداد ملے گی؟وفاقی وزیر اسد عمر نے حقیقت واضح کر دی

لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس سے جتنی زیادہ اموات ہوں گی اتنی زیادہ امداد ملے گی؟وفاقی وزیر اسد عمر نے حقیقت واضح کر دی… کورونا کے مریضوں کو مردہ قرار دینے پر عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ کی خبروں کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، پاکستان کے اہم ترین صوبے میں 10اگست تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کردی ہے۔ محکمہ صحت کی جناب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت نے ایمرجنسی میں 10اگست تک توسیع کردی ہے جس کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ بھی […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے بالآخر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون، حکومت نے بالآخر پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی۔ سکریٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کروادیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ […]

کورونا وائرس بے قابو، وزیراعظم عمران خان نے کن علاقوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) جہاں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ان علاقوں کو بند کردینگے، وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کے دوران کہا ہے کہ کورونا کہیں نہیں جارہا، عوام احتیاط کریں ورنہ اپنا ہی نقصان ہوگا، کم از […]

کورونا پازیٹو ہونیوالا ہر شخص کورونا نہیں پھیلاتا،علامات ظاہر نہ ہوں تو وائرس نہیں پھیلتا، نیا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا پازیٹو ہونیوالا ہر شخص کورونا نہیں پھیلاتا،علامات ظاہر نہ ہوں تو وائرس نہیں پھیلتا، نیا انکشاف….معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پازیٹو مریضوں کا مطلب یہ نہیں کہ بیمار ہیں، میں زیادہ گھومتا پھرتا […]