کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان نے دبنگ دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے دبنگ دعویٰ کر دیا ۔کہ اگر کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا،ملک میں ریپ جرائم کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ موبائل فون کے غلط استعمال سے […]

ن لیگ کی سیاست ختم نہیں ہوئی،یہ دوبارہ بحال ہو سکتی ہے اگر۔۔۔ چوہدری نثار نے شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) ن لیگ کی سیاست ختم نہیں ہوئی،یہ دوبارہ بحال ہو سکتی ہے اگر۔۔۔ چوہدری نثار نے شہباز شریف سے ملاقات کے بعد بڑا اعلان کر دیا۔ سینئرصحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے […]

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو خصوصی درخواست پر 15 دن کے لیے امریکہ جانے کی اجازت دی جائے […]

سابق جج ارشد ملک کا انتقال ،سابق جج نے کیس میں جب نوازشریف کو سزا سنائی تھی تو اس وقت مریم نواز نے ایک مبینہ آڈیو ٹیب جاری کی تھی اس پر ارشد ملک نے کیا الفاظ کہے تھے؟حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی ) احتساب عدالت کے سابق جج ا رشد ملک کورونا کے علاج کے لیے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل تھے تاہم کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ جج ارشد ملک نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق […]

حکومت گرانے کی کوششوں میں تیزی آگئی، آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کا ایک ہفتے میں چوتھی مرتبہ رابطہ، کیا فیصلہ ہوا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان ایک ہفتے میں چوتھی مرتبہ ٹیلی فونک […]

پاکستانیوں کی اکثریت نے نواز شریف کا اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ مسترد کر دیا، تازہ ترین سروے رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کی نصف تعداد سمجھتی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ پر تنقید ‘بھارتی مؤقف ‘ہے، یہ بات پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک سروے میں سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سروے میں […]

پی ڈی ایم نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا، وزیراعظم سمیت تین اہم شخصیات کے استعفے کا مطالبہ کیا جائیگا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر دھرنا دینے کا پروگرام بنا لیا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

آصف زر داری اور نوازشریف پر اللہ کا عذاب آتے دیکھا جوہمارے لئے عبرت ہے،وزیر اعظم عمران خان کا گلگت میں دھواں دھار خطاب

گلگت (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا گلگت میں دھواں دھار خطا ب ۔انھو نے کہا ہے کہ ,میں نے آصف زر داری اور نوازشریف پر اللہ کا عذاب آتے دیکھا ہے جوہمارے لئے عبرت ہے۔کرونا سے لوگ مررہے ہیں۔ پوری پی ڈی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزییہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ،العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلوں […]

بیگم شمیم اختر کے نماز جنازہ میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟ والدہ کی نماز جنازہ میں لوگوں کی کم تعداد پر نواز شریف پارٹی رہنمائوں پرشدیدبرہم

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ ہفتے سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں نے محدود پیمانے پر شرکت کی جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے والدہ […]

میں یو ٹرن کیوں لیتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار دلچسپ وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، اس کیلئے وہ حکمت عملی تبدیل کرتے رہیں گے ،اس کو اپوزیشن یوٹرن کا نام دیتی ہے، اُنہوں نے 22 سال جدو جہد […]