سینیٹ ویڈیو اسکینڈل، کم ووٹوں کے باوجود منتخب ہونے ولے سینیٹرز طلب کر لیے گئے، کس کس کو نوٹس بھیجا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل پر حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا گیا۔ کمیٹی نے ویڈیو میں نظر آنیوالے ممبران اسمبلی کو بھی نوٹسز جاری کردیے۔ کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود […]

نواز شریف نے 40 سال اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ سیاسی کھیل کھیلے اور کرپشن میں پکڑے جانے پر وہ نظریاتی بن بیٹھے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے اختلاف کے باوجود بلاول زرداری اور مریم نواز کی جانب سے پی ڈی ایم کے طے شدہ متفقہ فیصلوں کو یکطرفہ […]

سینیٹ میں پیسے کے استعمال پر اٹارنی جنرل کا تہلکہ خیز بیان، ثبوت دیں یا استعفیٰ دیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات میں پیسوں سے متعلق بیان پر اٹارنی جنرل سے وضاحت کا مطالبہ کردیا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاکہ اٹارنی جنرل کا پیسوں کی تقسیم کی تیاریوں […]

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافے کے لیے دیا گیا 25 فیصد الاؤنس یکم جولائی سے تنخواہ کا حصہ بن جائے گا، جس کا فائدہ پنشنروں کو ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ نے وفاقی حکومت کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں پائے جانے والے فرق کو کم کرنے اورسرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے 2017کی بنیادی تنخواہوں پر پچیس فیصد […]

پاکستان کے بڑے سیف سٹی اتھارٹی کے آٹھ ہزار میں سے اڑھائی ہزار کیمرے خراب ہو گئے

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے آٹھ ہزار میں سے اڑھائی ہزار کیمرے خراب نکلے، حکومت سے مزید کیمرے نصب کرنے کی سفارش تیار کر لی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق 2015 میں سابق حکومت نے ترکی کی طرز پر […]

کئی وزیروں نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری اضافہ کھٹائی میں پڑ گیا؟ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں بیشتر وفاقی وزراء نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عبوری اضافے کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان […]

شرط پوری ہو گئی، ن لیگ کے سینیٹ کے امیدواروں کی نااہلی کا خطرہ ٹل کیا

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات 2021 کیلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کی حتمی فہرست پر دستخط کر دیئے، جج کی اجازت کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں ہی ان سے دستخط کروائے گئے۔ بدھ کو ترجمان […]

غریبوں کی حالت پر رحم کریں، بدعائیں نہ لیں، چوہدری شجاعت کی وزیراعظم عمران خان سے اپیل

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان گجرات میں محکمہ اوقاف اور بلدیہ کی جانب سے غریبوں کی دکانوں کو گرانے کا نوٹس لیں، ملک میں پہلے ہی روزگار نہیں ہے، کاروبار بھی بہت […]

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اگر نواز شریف وطن واپس آنا چاہیں تو 72 گھنٹوں میں انہیں سرٹیفیکیٹ جاری کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کا بہت شور ہو رہا ہے ۔ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے بعد کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی ریلیف کا اعلان ہو گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے دوران سروس وفات پانے والے کنٹریکٹ ملازمین کے ورثا کو دیا جانے والا معاوضہ بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں دوران سروس انتقال کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین کوسہولتوں کی فراہمی پر اجلاس ہوا […]

بڑے شہر میں سرکاری وردی میں ملبوس 4 ڈکیت پکڑے گئے

پشاور(این این آئی)کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سرکاری وردی میں ملبوس 4 رکنی جعل ساز ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان شہر کے نواحی علاقے تھانہ سربند کی حدود میں چند روز قبل خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرکے جعلسازی کے ذریعے چیکنگ کے […]