شاباش پاکستانیو، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں اب تک کتنے کروڑ ڈالر جمع ہوئے؟

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس میں اب تک 42 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جمع ہوگئی، نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 27 کروڑ ڈالر سے زائد […]

جہانگیر ترین کیلئے بڑی خوشخبری، تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کس کس کو ٹکٹ دے گی؟ ناموں کی فہرست آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے، شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں میں وزیراعظم کے چار معاون خصوصی شامل ہیں، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا نام بھی زیرغور ہے۔ نجی […]

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

پیرس (پی این آئی ) فرانس کی معروف سماجی سیاسی و کاروباری شخصیت چودھری شبیر کھوکھر پی ٹی آئی فرانس میں شامل ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چوہدری شبیر کھوکھر نے دوستوں کی موجودگی میں تحریک انصاف فرانس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ […]

تحریک انصاف آزادجموں و کشمیر میں پوری طرح قدم جما چکی ہے، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) چیف آرگنائزر اور ترجمان پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی نے کہاہے کہ تحریک انصاف آزادجموں و کشمیر میں پوری طرح قدم جما چکی ہے،طے شدہ طریقہ کار کے تحت بہترین ساکھ اور مقبولیت کی حامل سیاسی شخصیات کو […]

ہمیں حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اس وقت دوست ممالک اگر ہماری معاونت نہ کرتے تو ۔۔۔۔ یہ کون بولا؟

ملک میں سیاسی عدم استحکام کی فضا پیدا کرنے والی قوتیں سفارتی محاذ پر پاکستان کو مشکلات سے دوچار کر رہی ہیں، معاشی سفارتکاری سے براعظم افریقہ کے لئے برآمدات میں سات فیصد کا اضافہ ہوا ہے، افغانستان کی حکومت خود اعتراف کر رہی ہے […]

جے یو آئی بھی پیپلزپارٹی کیساتھ ہاتھ کر گئی، حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کریں گے یا نہیں؟ سینئر رہنما نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے بلاول بھٹو کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق رہنما جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) عبدالغفورحیدری کا کہنا ہے کہ جب تک کامیابی […]

آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل، پیپلز پارٹی اور مسلم کانفرنس کے بڑے لیڈر تحریک انصاف میں شامل، بیرسٹر سلطان محمود کے ہمراہ پرجوش پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل۔آزاد کشمیر سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے بعد مسلم کانفرنس کا انتخابی سیاست سے تقریباً صفایا ہو گیا۔ مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزرو سابق وزیر دیوان چغتائی،پیپلز پارٹی کے سابق وزیر […]

تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز رابطے میں ہیں، پیپلزپارٹی کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز ہمارے رابطے میں ہیں،ہم سے وہ این آر او مانگ رہے ہیں ہم دے نہیں رہے ہیں،جب یہ حکومت آئی توسب سے پہلا […]

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کی سابق خاتون رہنما فوزیہ قصوری نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنماء فوزیہ قصوری نے انکشاف کیا ہے کہ 22 سال میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کی ممبر رہی ، اس دوران کبھی بھی مالی معاملات کی آڈٹ رپورٹ کور کمیٹی میں پیش نہیں […]

عمران خان کے پرانے ساتھی اور نامور کرکٹر نے تحریک انصاف کا سینیٹ ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں شروع کردیں

لاہور(پی این آئی) وسیم اکرم عملی سیاست میں قدم رکھنے کیلئے تیار، پاکستان کے سابق کپتان نے تحریک انصاف کا سینیٹ ٹکٹ حاصل کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ان کے علاوہ ڈاکٹر بابر اعوان، زلفی بخاری، شہباز گل، حفیظ شیخ، ندیم بابر اور دیگر […]

تحریک انصاف کی حکومت نے ایک سال کی مدت میں ریکارڈ قرض واپس کر دیا، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران ساڑھے 14ارب ڈالرز سے زائد کا قرض واپس کر دیا، حکومت کی جانب سے مالی سال 2020 کے دوران 11.345ارب ڈالر قرضوں کا اصل زر جبکہ 3.233ارب ڈالر سود کی مد میں ادا […]