پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے نہیں بلکہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے، فواد چوہدری نے نیا محاذ کھول دیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے نہیں بلکہ فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں […]

پنجاب میں پیپلز پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے بلاول نے کس لیڈر کو ذمہ داری سونپ دی؟ عید کی بعد کیا بڑی سرگرمی ہونے والی ہے؟ کن نئے لوگوں سے رابطے کیے جانے والے ہیں؟ تفصیل اس رپورٹ میں

لاہور(پی این آئی)سینٹرل پنجاب میں پارٹی کو منظم اور متحرک کرنے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سنجیدہ کوششیں شروع کردیں۔ عید کے بعد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے پارٹی کو تیاریوں کی ہدایت کردی۔پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان […]

25 جولائی 2018 سے 25 جولائی 2020 تک، پی ٹی آئی پنجاب نے عام انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے دو سال پورے ہونے پر کیک کاٹا، مبارکبادیں دی گئیں

لاہور(پی این آئی)25 جولائی 2018 سے 25 جولائی 2020 تک، پی ٹی آئی پنجاب نے عام انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کے دو سال پورے ہونے پر کیک کاٹا، مبارکبادیں دی گئیں۔پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدر ی کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ […]

پاک سرزمین پارٹی نے تیاریاں شروع کر دیں، کراچی کے لوگوں کے پاس ہمارے سوا کوئی آپشن نہیں ہے، اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی): پاک سرزمین پارٹی نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کردیا، مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اہل کراچی کے پاس ہمارے علاوہ کوئی اور انتخاب نہیں ہے۔نمائندہنجی ٹی وی نیوز کے مطابق پاکستان ہاؤس میں پارٹی […]

ن لیگ پر اعتبار نہیں ہے، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے اپنی قیادت کو ن لیگ سے بچنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی کو ن لیگ سے بچ کر رہنے کا مشورہ دوں گا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ این ڈی […]

پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما حاجی محمد خان بڑیچ کی سید عبدالقادر گیلانی سے ملاقات

کوئٹہ (پی این آئی)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے پیپلز پارٹی کے رہنما سابق ایم این اے سید عبدالقادر رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے پاکستان کی ترقی سے پاکستان کی خوشحالی وابستہ ہے ان خیالات کا […]

عید کے فوراََ بعد دما دم مست قلندر کیلئے تیار ہو جائیں، مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی ملکر کیا کرنے جارہی ہیں؟

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے تین رکنی وفد نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے […]

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا، پیپلزپارٹی نے حکمران جماعت کی بڑی وکٹیں گرا دیں

سکھر(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی اور ایم کیوایم کی وکٹیں گرانے شروع کر دیں، پی ٹی آئی کے سنیئر کارکنان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیاجبکہ ایم کیو ایم پاکستان کی لیڈیز ورکرز بھی پی پی میں شامل، پی پی کی […]

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پیپلز پارٹی کے جیالے بھی میدان میں آ گئے، کے الیکٹرک کے مالک عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے الیکشن میں فنڈ دیئے، اس لیے وفاق کا رویہ نرم ہے، الزام عائد کر دیا

کراچی: (پی این آئی)کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف پیپلز پارٹی کے جیالے بھی میدان میں آ گئے، کے الیکٹرک کے مالک عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے الیکشن میں فنڈ دیئے، اس لیے وفاق کا رویہ نرم ہے، الزام عائد کر […]

وفاقی حکومت مختصر مدت کی مہمان ہے، حکومت ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف کاکیا حشرہوگا؟ پیپلزپارٹی رہنما کا بڑا دعویٰ

کوئٹہ (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری نظام کی مضبوطی کے لئے پیپلز پارٹی نے بہت قربانیاں دی ہیں جنہیں رائیگاں نہیں جانے دیا جا ئے گا،وفاقی حکومت مختصر مدت کی مہمان […]

گھوٹکی میں پیپلز پارٹی کے رہنما زبردست خان مہر کے گھر کی بجلی کیوں کاٹ دی گئی؟ کتنے ائر کنڈیشنر اور کتنا بل بنا؟ دلچسپ کہانی

گھوٹکی (پی این آئی)گھوٹکی میں پیپلز پارٹی کے رہنما زبردست خان مہر کے گھر کی بجلی کیوں کاٹ دی گئی؟ کتنے ائر کنڈیشنر اور کتنا بل بنا؟ دلچسپ کہانی۔سندھ کے شہر گھوٹکی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما حاجی زبردست خان مہر […]