مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس کی تاریخ تبدیل، اجلاس کی نئی تاریخ اور مقام کیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس27 فروری کی بجائے اب دو مارچ کو چک شہزاد اسلام آباد میں ہو گا ،جنرل کونسل کا اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چک شہزاد، اسلام آباد میں سیکرٹریٹ میں منعقد […]

پی ڈی ایم نے 23 فروری کو اہم شہر میں احتجاجی ریلی کیوں منسوخ کر دی؟

سرگودھا(آن لائن )سینٹ الیکشن اور لانگ مارچ کے پیش نظر پی ڈی ایم کے 23 فروری کو سرگودھا اور 27 کو خضدار کے احتجاجی ریلیاں منسوخ کر دی گئی، سرگودھا میں دوسری مرتبہ شیڈول منسوخ کیا گیا،زرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے زیراہتمام ملک […]

وزیراعظم عمران خان سے ن لیگ کے 12 سوالات ۔۔۔جواب مانگ لیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئی بھی محب وطن پاکستانی کشمیر فروشی،نااہلی پر چپ نہیں رہ سکتا، پی ٹی آئی حکومت کشمیر پر یا تو بہت بڑی ناکامی،مجرمانہ نااہلی کی ذمہ دار ہے یا پھر […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کر دیا

سکھر ( آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے،کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا، ابھی احتساب ہونا باقی ہے، وزیراعظم پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، […]

فروری کے مہینہ حکومت کے لئے بھاری ثابت ہو گا، پیشنگوئی نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنماسینیٹر سرداریعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو مذاق نہ بنایا جائے،عوام کی رائے کو اہمیت دے کر ہی جمہوریت کو مضبوط کیا جاسکتا ہے،ملک میں آئین موجود لیکن اس پر عمل نہیں ہو […]

اسلام آباد کے میئر کے عہدے کے لیے الیکشن، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں تگڑا مقابلہ آج ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کے عہدے کے لیے الیکشن آج ہو گا، میئر اسلام آباد کے عہدے کے لیے 3 امیدواروں میں مقابلہ ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد کے الیکشن کی تیاریاں مکمل کر لیں، میٹرو […]

ہمارے پاس ویڈیوز موجود ہیں، ہم ہر ایک کو شرمندہ کریں گے، ن لیگی رہنما محمد زبیر نے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے سوال کیا گیا کہ مریم نواز کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس کچھ اور ویڈیوز بھی موجود ہیں،ان ویڈیو میں ایسا کیا ہے جو اب تک نہیں دکھائی جا رہی […]

کارکن جاتے ہوئے کرسیاں لے گئے، کئی کارکن گتھم گتھا بھی ہو گئے، کرائے پر لینے کی بجائے ن لیگ نے جلسے کیلئے نئی کرسیاں خریدی تھیں

لاہور (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے مینار پاکستان کے جلسے کے اختتام پر کئی کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے ۔نواز شریف کی تقریر کے بعد جیسے ہی جلسہ ختم ہونے کا اعلان ہوا تو کارکنان کرسیوں پر جھپٹ پڑے ، اس […]

سکیورٹی کیلئے تعینات کارکنوں نے سابق وزیر اعلی کو اسٹیج پر جانےسے روک دیا، اسٹیج سے نیچے کھڑے ہو کر تقریریں سنتے رہے

لاہور(این این آئی)جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے لئے تعینات کارکنوں نے سابق وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک بلوچ کو اسٹیج پر جانے سے روک دیا جس پر عبد المالک بلوچ ناراض ہوگئے اور اسٹیج سے نیچے کھڑے ہوکر قائدین کی تقاریر سنتے رہے۔۔۔۔ مریم نواز […]

پیپلز پارٹی کی سینئر لیڈر کو جلسہ گاہ کی سکیورٹی پر تعینات کارکنوں نے اسٹیج پر جانے سے روک دیا، گھر واپس چلی گئیں

لاہور (این این آئی) پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ثمینہ خالد گھرکو جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے لئے تعینات کارکنوںنے اسٹیج پر جانے سے روک دیا جس پر ثمینہ خالد گھرکی ناراض ہو کر واپس چلی گئیں ۔ثمینہ خالد گھرکا کہنا تھا کہ اسٹیج پر بلاول […]

موجودہ حکومت کے خلاف دھرنا کس کے کہنے پر ختم کیا تھا؟ فضل الرحمان نے انکشاف کر دیا زبان دی گئی تھی کہ دوبارہ الیکشن کروائیں گے، میں نے اعتبار کیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں نے موجودہ حکومت کے خلاف جب دھرنا ختم کیا تھا تو شریف لوگوں کے کہنے پر کیا تھا۔ ایک انٹرویومیں مولانا فضل الرحمان نے کہا […]