عوام تیاری کر لیں ، آئندہ 24گھٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع […]

خشک موسم کا خاتمہ، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک […]

کڑاکے کی سردی پڑنے والی ہے، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

پشاور(این این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر ا لود رہنے کے ساتھ کہیں […]

بارش اور برفباری کا امکان ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوااورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ شام /رات میں چند مقامات پر ہلکی بارش/ برفباری کا امکان ہے ۔ […]

خشک سردی کا خاتمہ ، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی پیشنگوئی کر دی، کب سے کب تک بارشیں جاری رہیں گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) خشک موسم کے خاتمے کی نوید، بارشوں اور برفباری کے مغربی سسٹم کی پاکستان آمد کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ملک کے مختلف حصوں میں بارش جبکہ شمالی علاقہ جات میں برف باری […]

بارشوں کی کمی، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی، خشک سالی کا خطرہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پاکستان میں بارشیں کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات نے ربیع کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔گذشتہ تین ماہ کے دوران موسمی حالات میں شدید اتار چڑھاؤ رہا۔ اکتوبر میں […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔گذشتہ […]

جاتی سردی لوٹنے کی پیشنگوئی، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گا، محکمہ موسمیات نےبتا دیا

مری (پی این آئی) سردی کا موسم اتنی جلدی ختم نہیں ہوگا، برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آنے کے بعد ماہرین موسمیات نے سردی کی شدت میں دوبارہ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش /پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 24گھنٹوں میں لاہور اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، اٹک، جہلم، چکوال، سرگودھا، خوشاب، میانوالی،بھکر،گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، قصور، شیخوپورہ، […]