حکومتی خرچ پر لابنگ شروع، وزیر مذہبی امور کی جانب سے مذہبی رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنر

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی جانب سے علماکرام کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا ، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، وزیر مملکت […]

تھر پارکر،صوبائی محکمہ صحت ناکام، سرکاری ڈسپنسریاں این جی او کے حوالے

تھرپارکر (آئی این پی ) محکمہ صحت سندھ نے تھرپارکرکے پسماندہ علاقوں میں زچگی کے لیے قائم سرکاری ڈسپینریاں چلانے میں ناکامی کے بعد انہیں غیرسرکاری تنظیم کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران 21 […]

سارہ خان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کمرشل ڈرامے کی بڑی اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ان کے مداحوں کو یہ تشویشناک خبر دیتے ہوئے سارہ خان کی ہسپتال کے بیڈ کی […]

پاکستان فلم اندسٹری کے بڑے ہدایتکار کی دنیا سے رخصتی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فلمی شائقین کو اناڑی، زینت، باجی، اف یہ بیویاں، محبت، آگ، جیسے جانتے نہیں، لوری، تیری صورت، میری آنکھیں اور انسانیت سمیت کئی فلمیں دینے والےپاکستان فلم انڈسٹری کےسینئر ہدایت کاراور پروڈیوسر ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں […]

امریکہ نے افغانستان سے واپسی کا فیصلہ کر لیا، ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن رواں برس 11 ستمبر تک غیر مشروط طور پر افغانستان سے امریکی فوجی واپس بلا لیں گے۔ یورپی خبر رساں ادارے نے ایک امریکی حکومتی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا 11 ستمبر سے پہلے افغانستان سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن رواں برس 11 ستمبر تک غیر مشروط طور پر افغانستان سے امریکی فوجی واپس بلا لیں گے۔ یورپی خبر رساں ادارے نے ایک امریکی حکومتی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے […]

عثمان بزدار نے عوام سے معافی مانگ لی، میں ذاتی طور پر عوام سے معذرت خواہ ہوں، عوام کو پریشان نہیں دیکھ سکتا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انتظامیہ اور پولیس کو قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ رٹ آف دی سٹیٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے وزیر قانون، […]

حکومت کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ ملا ہے، طاہر اشرفی نے مبارکباد دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ […]

تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی کے والد کی وفات پر بیرسٹر سلطان محمود کا اظہار تعزیت

اسلام أباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ,اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر,وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے أج یہاں اسلام أباد میں ممبر قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر صداقت عباسی […]

یوسف گیلانی بے نظیر کوگرفتارکرانے کی کوشش کی، میرے والد نے بینظیر کوجلسے کی اجازت دینے کی حمایت کی، شاہد خاقان عباسی نے ماضی کے قصے کھول دیئے

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے1987 میں جلا وطنی کے بعد بے نظیربھٹو کی وطن واپسی پرانہیں گرفتارکرکے بذریعہ ہیلی کاپٹرلاڑکانہ پہنچانے کی تجویز دی تھی […]

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات جاری، نئے اوقات کیا ہوں گے؟

کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے دفتری اوقات جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق رمضان میں بینکوں کے دفتری اوقات کار پیرسے جمعرات 10سے 4 بجے ہوں گے، پیر سے جمعرات دفتری اوقات کار میں […]