میر شکیل الرحمٰن کیس، سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔ نیب نے طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیب نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے نوازشریف کی طلبی کا نوٹس 17 اے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے پتے پر بھجوایا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے […]

پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی عوام کیلئے اپنا خاص پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے دنیا بھر کے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور پاکستان میں بھی اس کے کئی کیسز سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد حفاظتی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔علاج کیلئے لندن میں موجود سابق […]

خبردار بھارت کیخلاف کوئی بیان بازی نہیں کرے گا، سابق وزیراعظم نواز شریف نے یہ خصوصی ہدایات دفتر خارجہ کو کیوں بھجوا رکھی تھیں؟

لاہور(پی این آئی) سابق ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ نواز شریف بھارت کیخلاف بیان بازی سے منع کیا تھا، نوازشریف نے کہا تھا کہ بھارت کیخلاف کوئی بات نہیں کرنی، شریف خاندان بھارت کا حامی تھا، اس کی وجہ شاید ان […]

سابق وزیراعظم نواز شریف پر برطانیہ کی زمین تنگ ہو گئی۔۔اب آپکو مزید اپنے ملک میں نہیں رکھ سکتے،برطانوی اہلکار وں نے وارننگ دیدی

لاہور(پی این آئی) برطانوی اہلکاروں نے نوازشریف سے ملاقات کی ہے اور انہیں وطن واپسی کا کہا ہے۔اس بات کاا عتراف صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے نوازشریف کو انسانی ہمدردی […]

لندن میں خفیہ ملاقاتیں، سابق وزیراعظم نواز شریف حکومت کیخلاف کیا کرنے جارہے ہیں؟سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور انکے لوگوں نے ایم کیو ایم کے سابق سربراہ سے رابطہ کیا ہے۔ سینئیر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت پھر بگڑ گئی، لندن سےانتہائی تشویشناک خبر آگئی

لندن (پی این آئی)لندن میں نواز شریف کی طبیعت اچانک شدید خراب، سابق وزیراعظم کو کارڈیک تھراپی کے لیے براپٹن ہسپتال لے جایا گیا، تفصیلات کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اچانک شدید خراب ہو گئی ہے اور […]

شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی سیاسی موت نظر آ رہی […]

گندم اسکینڈل پر نواز شریف سخت برہم، وزیراعظم کو طلب کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قائد نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا میں اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے قائد نے کہا کہ ملک […]

نواز شریف نے وزیراعظم نہ بننے کا فیصلہ کیوں کیا؟ ن لیگی رہنما کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنا وزیراعظم بننے سے بھی بڑا فیصلہ تھا،نوازشریف کا یہ فیصلہ مستقبل کی سیاست کیلئے تھا، الیکشن پر ن لیگ کو بھی تحفظات […]

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں نواز شریف کی شمولیت کی خبروں پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا ہےکہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم کے وفد میں ان کے اہل خانہ شامل ہیں تاہم نواز شریف شامل نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے […]