صوبائی حکومت کا ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز، محکمہ خزانہ نے سمری وزیر اعلیٰ کو بھیج دی

پشاور(آئی این پی ) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سمری وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی۔ دوسری جانب دستاویزات میں کہا […]

فردوس عاشق نے ن لیگ کو سکڑتی ہوئی جماعت اور مریم نواز کو جعلی راجکماری قرار دے دیا

لاہور( آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہپیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدہ صف بندی کے بعد جعلی راجکماری کنیزوں اور چیلوں کے درمیان صف ماتم بچھائے بیٹھی ہے،بلوچستان عوامی پارٹی سے […]

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی ) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر مولانا تنویرالحق تھانوی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نے عمران خان کو کرپشن سے پاک رکھا،، عمران خان ایک قدم اٹھائیں گے ہم دو تین […]

پیپلزپارٹی کہیں نہیں گئی، غلط فہمیاں دورکرلی جائیں گی، پی ڈی ایم کے بڑے لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد( آئی این پی) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپائو نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو کوئی خطرہ نہیں،اتحاد قائم رہے گا،پیپلزپارٹی کہیں نہیں گئی،آئندہ اجلاس میں غلط فہمیاں دورکرلی جائیں گی۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں آفتاب احمد […]

بلین ٹری سونامی منصوبے پر بڑی کرپشن کا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ واضح طور پر بدعنوانی کا شکار ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی کے بجٹ کا 98 فیصد بجٹ حکومت کے سیاسی منصوبے بلین ٹری سونامی پر […]

متنازعہ ویڈیو سامنے آ گئی، وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کم عمر بچے سے گاڑی چلواتے پکڑے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) گاڑی میں سے شہد کی برآمدگی کے حوالے سے شہرت رکھنے والے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر برائے علی امین گنڈا پور کی انتہائی متنازعہ ویڈیو وائرل ہو ئی ہے جس میں وہ ایک کم عمر بچے […]

8 ماسٹر ڈگریاں رکھنے والا شہباز خان غلہ منڈی میں چوکیدار، برابر کے مواقع کا دعویٰ کرنے والوں کے لیے سوالیہ نشان

بنوں (پی این آئی) ایم اے عربی، ایم اے پشتو، ایم اے انگلش، ایم اے ہسٹری، ایم ایس سی اکنامس اور ایم اے ایجوکشن سمیت 8 ماسٹر ڈگریاں رکھنے والا ضلع بنوں کا 35 سالہ شہباز خان ساڑھے تین ہزار روپے کی تنخواہ پر غلہ […]

ن لیگیوں کیلئے بری خبر، مریم نواز کو تیز بخار، گلے میں شدید درد، کورونا ٹیسٹ لے لیا گیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگی لیڈر مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد کی شکایت سامنے آئی ہے جس کی وجہ سے انہوں 4 روز کے لیے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا […]

وزیر اعظم کے فیصلے کا انتظار، شبلی فراز کو پٹرولیم، فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات؟

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز کو وزارت پٹرولیم دی جاسکتی ہے جب کہ وزارت اطلاعات […]

ہمیں طعنہ دیں گے تو ہم بھی جواب دینگے ، بہت ساری چیزیں ہیں جو ہم نہیں کہہ سکتے ،پیپلز پارٹی کے لیڈربھی چپ نہ رہ سکے

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری منظور نے کہا کہ ہمیں لہجوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے ،ہمیں طعنہ دیں گے تو ہم بھی جواب دینگے ،بہت ساری چیزیں ہیں جو ہم نہیں کہہ سکتے ،مسلم لیگ (ن) اور مولانا […]

استعفے نہ لانگ مارچ!! حکومت گرانے کیلئے جیل بھرو تحریک چلائیں گے، پی ڈی ایم نے نئے منصوبے پر غور شروع کر دیا، مشورہ کس نے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفے دیے جانے سے حکومت مزید مضبوط ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ ڈیڑھ […]