کاروبار میں زبردست چڑھاؤ ،5فیصد اضافے کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کے لیے بند

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان تھا لیکن حکومتی اقدامات اور آئی ایم ایف سے ریلیف پیکیج کی منظوری کے بعد کاروبار میں زبردست چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون ، طلاقوں کی شرح میں کتنا اضافہ ہو گیا؟تشویشناک خبرآگئی

ٹوکیو(پی این آئی) جاپان میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو دیکھ کر ایک پرائیوٹ فرم نے اس کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن سے جہاں […]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایک اور بڑا ریلیف، شرح سود میں کتنی بڑی کمی کر دی گئی؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں مزید 2 فیصد کمی کردی ہے، شرح سود11 سے کم ہوکر 9 فیصد رہ گئی ہے، شرح سود میں کمی بدترمعاشی حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک […]

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے قوائد و ضوابط تبدیل ۔۔کم از کم کتنا عرصہ قرنطینہ میں گزارنا ہو گا؟سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو لیے قرنطینہ میں رکھنے کے قوائد و ضوابط تبدیل کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان آمد پر تمام مسافروں کو کم از کم سات روز تک قرنطینہ […]

عمران خان نے سازش کے تحت کس کی چھٹی کروا ئی؟ قریبی ساتھی نے سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ 92 ءکے ورلڈکپ وننگ کپتان اور موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کیلئے سازش رچائی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی خبر رساں ادارے سے […]

دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس کورونا سے ہار گئی

فرانس(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا کی سب سے بڑی سائیکل ریس ‘ٹور ڈی فرانس’ ملتوی کردی گئی۔فرانسیسی اخبار کے مطابق ٹور ڈی فرانس اب 27 جون کی بجائے 29 اگست کو شروع اور 20 ستمبر کو ختم ہو گی۔ٹور ڈی فرانس کے منتظمین […]

پنشنرز کیلئے بری خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کی رقم میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا ہے، […]

کورونا کے ڈر سے آن لائن کاروبار، لاکھوں کا فراڈ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث مارکیٹیں مسلسل بند ہونے کی وجہ سے بیشتر دکانداروں کے گھروں پر فاقوں جیسی صورتحال ہے۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلر ایسوسی ایشن کے سربراہ محمد رضوان عرفان کے مطابق بدحالی سے بچنے کے […]

دنیا کورونا سے اور پاکستانی سیاستدان آپس میں گتھم گتھا، وفاقی اور سندھ میں تنازعہ جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ کو پہلے 20 ہزار اور پھر 6 ہزار ٹیسٹنگ کِٹس دیں جو سندھ نے غیر معیاری قرار دے کر واپس کر […]

مودی سرکار میں کوئی بھی نہ بچا، سیاحوں کے خلاف ایکشن ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں موجود 10 غیر ملکی سیاحوں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے انوکھی سزا دیتے ہوئے 500 بار ’آئی ایم سوری‘ یعنی’ میں معافی چاہتا ہوں‘ لکھوا لیا۔بھارت بھر میں مارچ کے اواخر میں لگائے گئے لاک […]

بھارتی فنکاروں کی یونین نے اپنے ممبران کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے سے روک دیا، کھسیانی بلی کھمبا نوچے

بھارتی فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی یونین فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائز (ایف ڈبلیو آئی سی ای) نے اپنے فنکاروں اور ٹیکنیشنز کو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے سے روک دیا۔یونین کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ہمیں یہ […]