کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 46 افراد چل بسے ،2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ، لاک ڈاؤن میں مزید سختی لانے کی اپیل کر دی گئی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی قسم سے مریضوں میں بے تحاشا اضافے اور اموات کے بعد برطانوی سائنس دانوں نے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں مزید سختی لانے کی اپیل کر دی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں […]

نتیجہ سامنے آ گیا، کورونا ویکسین کا وائرس کی نئی قسم پر استعمال مؤثر ہے کہ نہیں؟

نیویارک(آئی این پی)ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فائزر کی کورونا ویکسین برطانیہ اور جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی دو نئی اشکال کے خلاف بھی موثر ہے۔ کورونا وائرس کی ان دو نئی میوٹیشنز پر عالمی سطح […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، روس پاکستان کی مدد کو میدان میں آگیا، حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے وار جاری ہیں ۔ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حوالے سے ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں آج بھی کورونا وائرس سے 59 اموات ہوئیں جبکہ کورونا کے مزید ایک ہزار سے […]

اللہ کا کرم ہوا، پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں بھی ٹھہرائو آگیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا ہے۔اعداد شمار کے مطابق کورونا کی دوسری لہر […]

کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مزید آٹھ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کوروناکےبڑھتےہوئےکیسز کےپیش نظر لاہور کےمزید آٹھ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیا گیا ہے جبکہ گوجرانوالہ اور ملتان کے چند علاقوں میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کے […]

کورونا وائرس کا پھیلائو، وزیراعظم عمران خان کو ملک بھر میں لاک ڈائون کی تجویز دینے والی شخصیت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نےعالمی موذی مرض کورونا وائرس کےحوالےسےگفتگو کرتےہوئےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان کو پاکستان میں لاک ڈاؤن لگانے کی تجویزمیں نے دی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے آرٹس کونسل میں خطاب کرتے […]

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،انہوں نے کہا کہ پندرہ ہزار پانچ سو بیاسی افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ایک روز […]

کورونا وائرس کی نئی قسم کا حملہ، برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے نئی پالیسی متعارف کرا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے برطانیہ سے وطن واپس آنے والے مسافروں کو گھر میں قرنطینہ کرنے کی پالیسی متعارف کروا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ پالیسی کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم کی […]

کورونا وائرس کی نئی قسم نومبر سے جرمنی میں موجود تھی، بڑا انکشاف کر دیا گیا

برلن(شِنہوا)برطانیہ میں رواں ماہ کے شروع میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے بارے خیال ہے کہ وہ نومبر سے ہی جرمنی میں موجود تھی۔ جرمنی کے قومی روزنامہ ڈی ویلٹ نے کہا کہ ہنوور میڈیکل سکول کے محققین نے ائرس کی […]

کورونا وائرس کیسز میں تیزی، سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی ) لاہور کے 33 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے فہرست کابینہ کمیٹی کو ارسال کر دی گئی۔ جوہر ٹاون، ڈی ایچ اے کے فیز ون، تھری، فائیو اور ایٹ، اقبال ٹاون، عسکری ایٹ، عسکری […]