محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں کورونا سامان کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف، محکمے کو کتنے کروڑ کا نقصان پہنچایا گیا؟

پشاور(این این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں کورونا سامان کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے بتایاکہ محکمہ صحت خیبر پختونخوا (کے پی)کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق حفاظتی کٹس کی قیمت خریداری کے بعد مارکیٹ کی قیمت سے زیادہ درج کی […]

منتخب جمہوری وزیراعظم ہوں، کسی میں جرات نہیں کہ مجھ سے استعفیٰ مانگے، وزیراعظم مجھ سے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو اسے فارغ کردیتا ،وزیراعظم عمران خان کے نجی ٹی وی کے انٹرویو کی تفصیل پڑھیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وہ منتخب جمہوری وزیراعظم ہیں کسی میں جرات نہیں کہ وہ مجھ سے استعفیٰ مانگے، ایک جمہوری وزیراعظم سے کوئی استعفیٰ نہیں مانگ سکتا ،مجھ سے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ […]

اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہےمگر۔۔وزیراعظم عمران خان نے کس شرط پر احتجاج کی اجازت دیدی؟ خبردار بھی کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہے، قانون توڑا تو جیل میں ڈال دیں گے،اپوزیشن کے دباؤ میں آکر این آراونہیں دوں گا، پاور چھوڑ دوں گا ،اپوزیشن نے استعفے دیے تو فوری منظور […]

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی بجائے شاہد خاقان عباسی کو کیوں وزیراعظم بنایا؟سینئر سیاستدان کی سابق وزیراعظم پر تنقید

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء کا چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اعتماد کے معاملے میں صفر ہیں ، ان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا ہے […]

بجلی کی قیمتوں میں 6 روپے فی یونٹ اضافہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کو گردشی قرضوں میں اضافے کی رفتار پر قابو پانے کے اقدامات کے سلسلوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو گنجائش کی ادائیگیوں میں کمی کرنے کے لیے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ندیم افضل چن نے مطالبہ کیا ہے کہ نواز شریف کی تقریر پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا […]

غلام بن کر نہیں رہوں گا، اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں، وزیر اعظم نااہل، پاگل اورذہن خالی ہے ،نواز شریف کا پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدو سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی بن کر رہوں گاغلام بن کر نہیں، ان چیزوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کرچکا ہوں،دوٹوک فیصلہ کیا ہے کہ ہم ذلت کی […]

خبردار، ہوشیار، کورونا کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاون کی تجویزحکمت عملی کی تیاری شروع کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر کے اجلاس میں کراچی میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز سے آگاہ کیا گیا۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں پورے ملک سے تشخیص ہونے والے 747 کیسز میں سے 365 کا تعلق […]

ایک اور ن لیگی رہنما کمرہ عدالت سے گرفتار دس سال قید، پانچ کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کو دس سال قید، پانچ کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔بدھ کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا فیصلہ سنا دیا۔احتساب عدالت نے ن لیگی سابق ایم […]

کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں کرپشن نہ ہوتی ہو، سابق وزیراعظم نے بالآخر اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرپشن ہوتی رہتی ہے ، لیکن جب اوپر سے آشیر باد حاصل ہو تو یہ بڑھ جاتی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں […]

اورنج لائن منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل، نام تبدیل کرکے عبدالستار ایدھی بی آر ٹی رکھ دیا گیا

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو اورنج لائن منصوبے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل کرنے ، ریڈ لائن اے ڈی بی کے قرض کو موثر بنانے اور ییلو لائن کے ڈیزائن کو حتمی شکل دینے کی ہدایت دے […]