بہت جلد تحریک انصاف کے اتحادی ایک ایک کرکے ان کا ساتھ چھوڑ جائیں گے اور وفاقی حکومت تنہا رہ جائے گی، دعوے نے ہلچل مچا دی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور صوبائی وزیرسندھ سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ عمرکوٹ الیکشن ہارنے کے بعد تین پارٹیوں کے مشترکہ امیدوار غلام ارباب رحیم کااپنی شکست کی تمام ذمہ داری وفاقی حکومت اورعمران نیازی پرڈالنااس بات کا اشارہ […]

دھند کی وجہ سے کہاں کہاں سے موٹروے کو بند کر دیا گیا؟ سفر کرنے سے پہلے جان لیجئے

لاہور(پی این آئی )موٹروے ایم تھری لاہور سے عبدالحکیم،خانیوال سے ملتان موٹروے اور سیالکوٹ موٹروے کو دھند کی وجہ سے بند کر دی گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور ، مانگا منڈی ، دینہ ناتھ ، پھول نگر […]

تاجر برادری نے بجلی کے نرخ میں 15فیصد اضافہ مسترد کردیا، مہنگائی سے پریشان عوام یہ جھٹکا برداشت کرنے کے قابل نہیں،شاہد رشید بٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ تاجر برادری آئی ایم ایف کے حکم پر بجلی کے نرخ میں پندرہ فیصد اضافہ مسترد کرتی ہے۔بے قابو مہنگائی اور بیر وزگاری سے پریشان عوام یہ جھٹکا برداشت […]

افغانستان سے امریکی فوج کو نکالا جائیگا یا نہیں؟ جوبائیڈن نے صدر بنتے ہی طالبان سے متعلق واضح اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)جوبائیڈن انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور طالبان کے مابین معاہدے کا جائزہ لیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے حملوں میں کمی کے تناظر میں معاہدہ کا جائزہ لیا جائیگا۔قومی سلامتی کونسل کے ترکمان ایملی ہورنی نے […]

مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں، چیئرمین رویت کمیٹی نے وضاحت جاری کر دی

ملتان(آئی این پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ مفتی قوی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر نہیں ہیں، ہفتہ کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ عمران خان نے پوری دنیا […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کا بڑا دعویٰ، لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے والے اپنی نوکریاں بچانے کی فکر میں ہیں

اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا کہ لوگوں کو ایک کروڑ نوکریاںدینے والے اپنی نوکریاں بچانے کی فکر میں ہیں، پاکستان کی معیشت جنوبی اشیاء کی سست ترین معیشت بن گئی ہے اور آج پاکستان معاشی حجم […]

تحریک انصاف مسافروں کا ٹولہ ہے جن میں مختلف دھڑے ہیں اور انکی دال جوتیوں میں بٹ رہی ہے، چوہدری لطیف اکبر

مظفرآباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں کرپشن کا موجد سکندر حیات ہے، جن لوگوں نے بینظیر بھٹو شہید سے بے وفائی کی وہ جب تک بی بی کی مزار پر حاضری دے کر […]

44 لاکھ کو اجازت مل گئی، پچاس لاکھ افراد نے اپنی شہریت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لندن (آئی این پی)بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے دیگر ممالک کے بہت سے افراد برطانیہ میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق انہیں 4.9ملین افراد کی طرف سے برطانیہ میں رہائش کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے قریب […]

کون سے حکمران پر اربوں ڈالر مالیتی محل کے مالک ہونے کا الزام لگا دیا گیا؟

ماسکو(آئی این پی)روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی نے تحقیقاتی ویڈیو رپورٹ میں صدر پیوٹن پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک اعشاریہ سینتیس ارب ڈالر مالیت کے محل کے مالک ہیں۔ صدارتی محل کے ترجمان نے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔رپورٹ […]

رواں ہفتے مہنگائی میں کتنے فیصد کا اضافہ ہوا؟ سرکاری اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)رواں ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، آٹھ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری […]

لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم پکڑ لیا گیا، قانونی کارروائی کا آغاز

مکہ معظمہ (این این آئی)مکہ معظمہ کی پولیس نے لڑکی کو بلیک کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ معظمہ پولیس کے ترجمان میجر محمد الغامدی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک تصویر اور خبر پر پولیس نے […]