ہر ہفتے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار، 30فیصد سرکاری ملازمین کو حاضری کی ہدایت،باقی گھر سے کام کریں

ابوظہبی (پی این آئی) امارت ابوظبی کی حکومت نے سرکاری ملازمین پر ہر ہفتے کووِڈ-19 کا ٹیسٹ کرانے کی پابندی لازمی قرار دے دی ہے اور دفاتر میں صرف 30 فی صد ملازمین کو حاضرہونے کی ہدایت کی ہے۔ابوظبی کے میڈیا دفتر نے ایک ٹویٹ […]

میرپور میں کھاڑک کے مقام پرکھاڑک کرکٹ سپرلیگ کی افتتاحی تقریب، بیرسٹر سلطان محمود کا بطور مہمان خصوصی خطاب

میرپور(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد خوش آئند ہے کیونکہ ایسی سرگرمیوں سے بچوں اور نوجوانوں میں […]

محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کے زندہ مل جانے کی امید ختم کر دی، میتوں کی تلاش کیلئے درخواست کر دی

اسکردو (پی این آئی) لاپتہ کوہ پیمامحمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کے زندہ مل جانے کی امید ختم کر دی،اپنے والد محمد علی سدپارہ کی زندہ تلاش سے مایوس ہوساجد علی سدپارہ اپنے آبائی شہر سکردو پہنچ گئے۔ اس سوال پرکہ […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈٹ گئے، اپوزیشن کو بڑاچیلنج دے دیا

دادو(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، انشااللہ ان کو شکست ہوگی۔ اتوار کودادو کے علاقے بھان سعیدآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ […]

سینیٹ الیکشن سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعتراف کر لیا

ملتان (این این آئی)سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں،گیند سپریم کورٹ اور عوام کی خدمت میں پیش کردی ہے،گزشتہ انتخابات میں منڈیاں لگائی گئیں، منتخب نمائندگان اگر اپنا ووٹ بیچیں گے تو یہ عوام کے اعتماد کے سودے […]

پریس اسلام آباد چیمبر کی طرف سے سینٹورس مال میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی میگا نمائش کا انعقاد، ذلفی بخاری، علی نواز اعون اور سردار یاسر الیاس خان کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سینٹورس مال اسلام آباد کے تعاون سے سینٹورس کی اوپن پارکنگ میں آٹوموبائل برانڈز کا ایک میگا شو منعقد کیا جس کا مقصد معاشی سرگرمیوں کی بحالی کے لئے آٹوموبائل سیکٹر کی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت 81 ارب 62 کروڑ 25 لاکھ 83 ہزار روپے بڑھ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مثبت معاشی اشاریوں، واجبات کی نقد اور بانڈز کی صورت میں […]

پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں 20 نشستیں ملنے کا دعوی کر دیا خیبر پختونخوا سے کتنی نشستوں کا دعویٰ کیا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو 20نشستیں ملنے کا دعوی کردیا، ہفتہ کو نوشہرہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن والے صبح کچھ اور شام کو کچھ اور […]

بھارت اگر سمجھتا ہے کہ پاکستان کو دبالے گا تو یہ اسکی خام خیالی ہے، وزیراعظم عمران خان کا دلیرانہ اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت اگر سمجھتا ہے کہ پاکستان کو دبا لے گا تو یہ اس کی خام خیالی ہے، ہفتے کو نجی ٹی وی کو دئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے فنانشل ایکشن […]

جنوبی وزیرستان وانا میں سرکاری ڈاکٹروں کی وارے نیارے، 11 بجے تک پرائیوٹ کلینکس چلاتے ہیں، عوامی رائے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا میں سرکاری ڈاکٹروں کی وارے نیارے،11 بجے تک پرائیوٹ کلینکس چلاتے ہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا میں ایم ایس اور ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر کے موجودگی میں صرف ایک گھنٹہ کیلئے حاضری کے غرض اتے ہیں، دور […]

چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے شیری رحمان کے گھر چائے کی تصدیق کر دی

اسلام آبا د (این این آئی)چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے پی پی قیادت کو پیغام پہنچانے سے متعلق میڈیا میں چلنے والوں خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز میں اور شیری رحمان اسلام آباد سے کراچی ایک ہی پرواز […]