کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کو سرکاری طور پر شہید کا درجہ، لواحقین کو 30 لاکھ سے ایک کروڑ روپے، 100 فیصد پینشن، گھر ملے گا، اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کو سرکاری طور پر شہید کا درجہ، لواحقین کو 30 لاکھ سے ایک کروڑ روپے، 100 فیصد پینشن، گھر ملے گا،وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا […]

کورونا سے متاثر چھوٹے کاروباری افراد کے لیے 75 ارب کا ریلیف پیکج منظور، صحافیوں اور ہیلتھ ورکرز کے لیے بھی پیکج

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے متاثر چھوٹے کاروباری افراد کے لیے 75 ارب کا ریلیف پیکج منظور، صحافیوں اور ہیلتھ ورکرز کے لیے بھی پیکج،وفاقی کابینہ نے بنیادی اشیائے ضروریہ کی برآمد پر دو ہفتوں کی پابندی عائد عائد کردی۔ چھوٹے کاروبار والوں کے لیے […]

فردوس عاشق اعوان فارغ، شبلی فراز نئے وزیر اطلاعات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات

اسلام آباد (پی این آئی)فردوس عاشق اعوان فارغ، شبلی فرز نئے وزیر اطلاعات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات،پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی […]

پاکستان اہم ہو گیا، چین کے بعد جاپان کی پیش کش، ہم کورونا ویکسین پاکستان میں ٹیسٹنگ کے لیے بھیج رہے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کے لیے رابطہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ […]

وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ملک گیر لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کر دی۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال کے بارے میں اہم ترین اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ، گلگت بلتستان […]

کورونا آسمانی آفت ہے، لڑنا ممکن نہیں، یہ لفظ اللہ کو ناپسند ہے، مولانا طارق جمیل نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے قوم سے التجا کی ہے کہ ہم کورونا وائرس کی اس آفت سے لڑ نہیں سکتے، یہ لفظ اللہ کو پسند نہیں، ہم نے آفت سے چھٹکارے کیلئے اللہ تعالیٰ کو عاجزی کیساتھ منانا ہے۔ سب […]

آٹا چینی سکینڈل، مسلم لیگ ن میدان میں آ گئی، تحقیقات میں شامل ہو گی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے آٹا اور چینی اسیکنڈل کے تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر خان کمیشن میں پیش ہو […]

کوئی بھی نہیں بچا،کورونا پاکستان کے چاروں صوبوں کے تمام اضلاع تک پھیل چکا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے بڑا دھماکہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کورونا پاکستان کے تمام اضلاع میں پھیل چکا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں […]

سعودی عرب میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل،حکومت نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے نائب سعودی وزیر برائے افرادی قوت عبداللہ بن نصیر سے ویڈیو لنک کے […]

کورونا وائرس ایمرجنسی، وفاقی وزیر نے تمام نجی ہسپتالوں کو حکومتی کنٹرول میں لینے کا عندیہ دیدیا، بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کورونا بڑھ رہا ہے، راولپنڈی میں کورونا کے 196 […]

ذخیرہ اندوزوں کی تاک میں رہیں،انعام پائیں،حکومت کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)ذخیرہ اندوزوں کی تاک میں رہیں، انعام پائیں،حکومت کی عوام سے اپیل۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کورونا متاثرہ افراد کے لیے ریلیف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اس لیے عوام […]