ملک کی اہم صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی ، نگران وزیراعلیٰ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل ہوگئی، گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے پانچ سالہ حکومت […]

یہاں پر منتیں اورپیچھےسازشیں کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کے 7 ارکان اسمبلی نے این آر او مانگا، ایک یہاں بیٹھا ہے، قومی اسمبلی میں مراد سعید کی تقریر

اسلام آباد(پی این آئی)ییہاں پر منتیں اورپیچھےسازشیں کرتے ہیں، پیپلز پارٹی کے 7 ارکان اسمبلینے این آر او مانگا، ایک یہاں بیٹھا ہے، قومی اسمبلی میں مراد سعید کی تقریروفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا کہ مجھ سے پیپلزپارٹی کے7 ایم این ایزنے این آراومانگا، […]

ماحول کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ ملک میں پٹرول، ڈیزل کی کوالٹی یورو 2 سے یورو 5 کر دی گئی، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پٹرول، ڈیزل کی کوالٹی یورو 2 سے یورو 5 کر دی گئی، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے پٹرول و ڈیزل کی یورو 2 سے یورو 5 پر منتقلی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]

مجھے جب کورونا ہوا تو ادرک اور شہد کا قہوہ پیتا رہا، وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کورونا سے صحتیابی کا راز فاش دیا

اسلام آباد(پی این آئی): مجھے جب کورونا ہوا تو ادرک اور شہد کا قہوہ پیتا رہا، وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کورونا سے صحتیابی کا راز فاش دیا،چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہونی […]

جہلم شہرکے شاندار چوک میں روہتاس قلعہ کا مونومنٹ نصب کر دیا گیا شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہری ثقافت سے منسلک مونومنٹ تنصیب کر کے شاندار چوک کی خوبصورتی میں اضافہ کیا گیا […]

وزیر اعظم کی میٹنگ کی اہم خفیہ دستاویزات جہانگیر ترین کو لیک کر دی گئیں، سینئر صحافی کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم کی میٹنگ کی اہم خفیہ دستاویزات جہانگیر ترین کو لیک کی گئیں۔انہوں نے اپنے ویڈیو لاگ میں کہا کہ صحافیوں کے پیچھے ایجنسیاں کام کرتی ہیں اور […]

حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، موجودہ حکومت ووٹوں پر نہیں بلکہ کس پر بنی ہے؟سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، خالص سریا اور سیمنٹ لگاہے، یہ حکومت ووٹوں سے نہیں بلکہ سریے اور سیمنٹ سے بنی ہے، ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہے گی۔انہوں نے نجی ٹی […]

افغان مہاجرین پاکستان میں کب تک قیام کریں گے، وفاقی کابینہ کل فیصلہ کرے گی

اسلام آباد(پی این آئی) :افغان مہاجرین پاکستان میں کب تک قیام کریں گے، وفاقی کابینہ کل فیصلہ کرے گی، وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کابینہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون کراچی میں دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ کے مہتم مفتی نعیم انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)جامعہ بنوریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مفتی نعیم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا مگر وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ترجمان نے بتایا کہ مفتی نعیم کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا تھا مگر وہ عارضہ قلب […]

اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک مذاکراتی ٹیم کو دے دیا گیا، حکمت عملی طے کر لی گئی، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک مذاکراتی ٹیم کو دے دیا گیا، حکمت عملی طے کر لی گئی، کون کون شامل؟وزیراعظم کی زیرصدارت کور کمیٹی اجلاس ہوا، جس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ذرائع کا کہنا […]

حکومتی اراکین اسمبلی کے ن لیگ سے رابطے، سینئر ن لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی میں متبادل وزیراعظم کے لئے لابنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔گزشتہ روز بی این پی مینگل کے اتحاد ختم کرنے کے بعد نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے کہا […]