وفاقی حکومت کا دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے اجازت دیدی گئی ہے۔دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں سے متعلق کابینہ کمیٹی برائے قانونی کیسز کا فیصلہ مسترد آئین کے آرٹیکل 63 ون سی تبدیل کرنے کیلئے آئینی ترمیم بل کی منظوری دیدی گئی۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد آئینی

ترمیمی بل وزارت پارلیمانی امور کو ارسال کابینہ کمیٹی برائے قانونی کیسز نے دوہری شہریت کے حامل افراد کیلئے پابندی برقراررکھی۔ وزراء کے مطالبے پر وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے قانونی کیسز کا فیصلہ تبدیل کر دیا۔ اس سلسلے میں ایک واضح شرط رکھی گئی ہے کہ دوہری شہریت کے حامل افراد کو حلف اٹھانے سے قبل شہریت ترک کرنا ہوگی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close