سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر ،،سعودی عرب نے سفری پابندیوں کے پیش نظر غیرملکیوں کے ایگزٹ ری انٹری ویزے کی مدت میں تین ماہ کی مفت توسیع کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے سفری پابندیوں کے پیش نظر غیرملکیوں کے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزے میں تین ماہ کی مفت توسیع کر دی ہے۔ توسیع کی کارروائی خود کار نظام کے تحت انجام دی گئی ہے۔ الاخباریہ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ان غیر ملکیوں کے خروج و عودہ ویزے میں تین ماہ کی

مفت توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے تعاون سے کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close