پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل پاکستان چیئرمین میاں محمد الیاس کی جانب سے سنٹرل سیکرٹریٹ پاکستان میں اجلاس کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل پاکستان چیئرمین میاں محمد الیاس کی جانب سے سنٹرل سیکرٹریٹ پاکستان میں اجلاس کا انعقاد،اجلاس میں پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے بورڈ آف ممبر، سینیٹر پی او سی کی شان میاں محمد عتیق کی خصوصی شرکت،اجلاس میں پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل

کی عالمی سطح پر تنظیم سازی سمیت اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔اجلاس میں فہد خان اور پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر عید محمد نے بھی شرکت کی۔پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل پاکستان کے چیئرمین میاں محمد الیاس کا کہنا تھا کہ میں سینیٹر میاں محمد عتیق کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کی رہنمائی اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کارگرثابت ہوگی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close