برمنگھم، جامعہ قادریہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام خواجہ معین الدین اجمیری چشتی کے سالانہ عرس مبارک کی مناسبت سے محفل نعت و ذکر و کردار اولیاء کا انعقاد

برمنگھم (خادم حسین شاہین) جامعہ قادریہ ٹرسٹ برمنگھم کے زیر اہتمام سالانہ عرس مبارک خواجہ معین الدین اجمیری چشتی کی مناسبت سے محفل نعت و ذکر و کردار اولیاء منعقد ہوئی، مہمان خصوصی پیر سید محمد علی رضابخاری سجادہ نشین بساہاں شریف، رکن آزاد کشمیر اسمبلی تھے، حضرت مفتی اعظم برطانیہ علامہ مفتی گل رحمان قادری سرپرست اعلیٰ

جماعت اہلسنت برطانیہ نے صدارت کی جبکہ نگرانی کی ذمہ داری صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمٰن قادری چیئرمین القادریہ ٹرسٹ برمنگھم نے ادا کی، محفل پاک میں علامہ پروفیسر مسعوداختر ہزاروی نے خصوصی طور پر شرکت کی،جامع مسجد قادریہ برمنگھم میں منعقد ہونے والی محفل نعت و ذکر و کردار اولیاء کے موقع پر انگریزی بیان کی سعادت حاجی محمد رمضان (قادریہ ٹرسٹ )نے حاصل کی، عقیدت کے پھول نچھاور کرنے والوں میں ذوالفقارعلی نقشبندی (ایوان نعت یو کے)،حافظ و قاری عبدالرؤف نقشبندی( قادریہ ٹرسٹ )قاری محمد سلطان قادری اورحافظ رمضان رضا سلطانی ، چوہدری محمد رشید، سابقہ وزیر آزاد کشمیر، سید فرید شاہ کاظمی،اعجاز شاہ قادری ،اسجد محمود قادری،بھی شامل تھے،محفل میں خاص طور پر ذکیہ پروین مرحومہ خوش دامن پروفیسر مسعود اختر ہزاروی (لوٹن) اور حاجی عبدالکریم مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی، محفل میں بڑی تعداد میں شمع رسالت کے پروانوں نے شرکت کی، آخر میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔۔۔

جامعہ قادریہ ٹرسٹ برمنگھم کے زیر اہتمام سالانہ عرس مبارک خواجہ معین الدین اجمیری چشتی کے بعد دعا کا منظر
پیر سید محمد علی رضابخاری سجادہ نشین بساہاں شریف، رکن آزاد کشمیر اسمبلی
مفتی اعظم برطانیہ، علامہ مفتی گل رحمان قادری
چیئرمین قادریہ ٹرسٹ صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمان قادری
علامہ پروفیسر مسعود اختر ہزاروی

ذوالفقار علی نقشبندی
الحاج محمد رمضان
اسجد محمود قادری

قاری محمد سلطان قادری

چوہدری محمد رشید سابقہ وزیر حکومت آزاد جموں کشمیر

سید فرید شاہ کاظمی
اعجاز شاہ قادری

جامعہ قادریہ ٹرسٹ برمنگھم کے زیر اہتمام سالانہ عرس مبارک خواجہ معین الدین اجمیری چشتی کے شرکاء

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close