شادی میں نوٹ نچھاور کرنے پر دلہا کو 6 ماہ قید بول گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نائجیریا کے میک اپ آرٹسٹ عبداللہ موسیٰ حسینی کو اپنی شادی پر قومی کرنسی “نائرا” کی توہین کے الزام میں 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔۔۔۔
بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ دسمبر میں اُس وقت پیش آیا جب عبداللہ اپنی شادی کی تقریب میں رقص کرتے ہوئے نوٹ اچھال رہا تھا۔۔۔عبداللہ موسیٰ نے تقریب کے دوران ناچتے ہوئے ایک لاکھ نائرا کے نوٹ نچھاور کیے، جو 2007 کے سینٹرل بینک آف نائجیریا ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں