چور کنویں میں گر گیا، ریسکیو کو بھی بلا لیا

عارف والا میں چوری کی نیت سے آنے والا شخص کنویں میں گر گیا۔

چور نے خود کو بچانے کے لیے ریسکیو کے لیے کال بھی خود کی۔تاریں چوری کرنے کے دوران چور کنویں میں جا گرا جس کے بعد اس نے 60 فُٹ گہرے کنویں سے ریسکیو والوں کو کال کی۔ریسکیو اہلکاروں نے چور کر زخمی حالت میں کنویں سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close