ویب ڈیسک (پی این آئی) ایک جاپانی لاک مینوفیکچرنگ کمپنی (تالہ ساز کمپنی) میوا نے ایک ’چیک کی‘ ڈیولپ کی ہے۔
یہ چیک کی آپ کے اسمال ونڈو کے اوپری حصے کا فیچر ہوگا اور اشارہ دے گی کہ آپ نے اپنا دروازہ لاک کیا ہے یا نہیں۔ چیک کی ایک بلٹ ان میکنزم کے ساتھ ہوگی اور یہ آپ کی جانب سے چابی کو کلاک وائز یا کاؤنٹر کلاک وائز موڑنے پر پتہ لگانے کےلیے کلر تبدیل کرے گی کہ آپ نے ڈور لاک کیا ہے کہ نہیں۔ جب آپ چابی کو لاک میں کلاک وائز موڑیں گے تو چیک کی وائٹ کلر کی ہوجائے گی اور جب یہ کاؤنٹر کلاک وائز ہوگی تو اس کا کلر اورنج ہوگا۔ اسکا میکنزم مکمل طور پر مکنیکل ہے اور یہ کبھی بھی بغیر بیٹری کے نہیں چلے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں