نارووال، کرنسی نوٹوں، موبائل فونز، پرفیوم اور سوٹوں کی بارش

نارووال (پی این آئی) نواحی علاقے ہتھ وڈیاں گاؤں میں شادی کے دوران لوٹ سیل لگ گئی۔۔۔۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤں ہتھ وڈیاں میں بارات جب شادی ہال پہنچی تو باراتیوں نے نوٹوں کے ساتھ ساتھ موبائل فونز، پرفیوم اور سوٹوں کی بارش کر دی۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب میں نوٹ اور سامان لوٹنے والوں کی چاندی ہوگی۔۔۔۔اس موقع پر دولہا کے دوستوں اور عزیز و اقارب نے دل کھول کر نوٹ نچھاور کیے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close