پانچویں بچے کا وزن 6 اعشاریہ 8 کلوگرام

اونٹاریو (پی این آئی) کینیڈا میں والدین کے ہاں 6.8 کلو گرام کے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون کے ہاں 23 اکتوبر کو آپریشن کے ذریعے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ والدین کے ہاں یہ پانچویں بچے کی پیدائش تھی اور اس کے زیادہ وزن پر انہوں نے حیرانی اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے کے غیر معمولی وزن پر ڈاکٹرز نے بھی حیرانی اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔۔۔۔۔۔ میڈیا کے مطابق بچے کے والد نے بتایا ہے کہ ان کے پہلے 2 بچوں کا وزن بھی پیدائش کے وقت 13 پونڈ سے زیادہ تھا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close