پاکستان ریلوے کاانجن ڈرائیور مال گاڑی کی دو بوگیاں پیچھے بھول آیا، پھر کیا ہوا؟

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان ریلوے کے روٹ پر جھمرہ کے علاقے میں میں مال گاڑی کی دو بوگیاں انجن ڈرائيور پیچھے بھول آیا۔۔۔پاکستان ریلوے کےذرائع کے مطابق سانگلہ ہل سے آنے والی گاڑی کی بوگیاں جھمرہ اسٹیشن کے قریب الگ ہوئیں۔۔۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انجن ڈرائيور 3 کلومیٹر تک بوگیاں چھوڑ آنے سے لاعلم رہا، گارڈ نے فون کرکے بتایا۔۔۔ذرائع کے مطابق بعدازاں بوگیوں کو جوڑ کر مال گاڑی کو روانہ کردیا گیاہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close