امریکی خاتون نے شادی کے لیے شوہر ڈھونڈکر دینے والے کو ہزاروں ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا

لاس اینجلس (پی این آئی) امریکی خاتون نے شادی کے لیے شوہر ڈھونڈ کر دینے والے کو پانچ ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیٹنگ ایپس پر ناکام ہونے والی لاس اینجلس کی رہائشی 35 برس کی اِیو ٹِلی کُولسن جو پیشے کے لحاظ سے کارپوریٹ اٹارنی ہیں، نے ویڈیو سٹریمنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنے لیے شوہر ڈھونڈنے کے لیے مدد مانگی ہے۔۔۔اُن کے ٹک ٹاک پر ایک لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close