چوری کی واردات، سراغ رساں کھوجی کتوں کی مدد سے چور گرفتار

نوشہرو فیروز(آئی این پی) چوری کی واردات، سراغ رساں کھوجی کتوں کی مدد سے ایک مبینہ چور گرفتار، کوٹری کبیر پولیس کے مطابق ڈیون شاخ پر کامل سولنگی اور رحیم مری کی دکانوں سے سولر پلیٹ اور دوسرے سامان کی چوری کا سراغ کھوجی کتوں کی مدد سے غلام حسین خاص خیلی کو پولیس نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close