اسلام آباد (پی این آئی)جنگلی بلی کے بعد بندر کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد ،بندر پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر آزادانہ گھومتا رہا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے حکام اور سیکیورٹی سٹاف خاموش تماشائی بن گئے ،بندر بارش کے موسم میں پارلیمنٹ کی چھت پر چہل قدمی میں مصروف رہے ، ذرائع کے مطابق بندر پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر کیسے پہنچا کسی کو کچھ معلوم نہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں