20 سالہ لڑکی بوائے فرینڈ کے والد کے ساتھ فرار ہو گئی

کانپور (پی این آئی) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں 20 سالہ لڑکی اپنی فیملی اور بوائے فرینڈ امیت کو دھوکا دے کر بوائے فرینڈ کے والد کملیش کے ساتھ ہی بھاگ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لڑکی ایک سال قبل اس وقت فرار ہوئی جب اس نے اپنے بوائے فرینڈ کے گھر میں اس کے والد کملیش سے بات چیت شروع کردی اس کے بعد لڑکی اور کملیش مارچ 2022 کے دوران کانپور سے فرار ہو گئے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close