کراچی میں چینی کی بوریوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا تو پھر کیا ہوا؟

کراچی (پی این آئی) عیسیٰ نگری کے قریب چینی کی بوریوں سے بھرا ٹرک زیادہ بوجھ کے باعث ناہموار سڑک پر بریک فیل ہونے کے نتیجے میں الٹ گیا ہے۔۔۔۔ کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔۔۔پولیس نے بتایا ہے کہ بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا، ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں