تاخیر سے کلینک پر کیوں آئے؟ پاکستان کے کس شہر میں مریض نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کر دیا؟

گوجرانوالا (پی این آئی) تاخیر سے کلینک پر کیوں آئے۔۔۔ پاکستان کے کس شہر میں مریض نے ڈاکٹرکو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔۔۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ علاقہ فیروز والا نئی آبادی میں مریض کی فائرنگ سے ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔۔۔تفصیلات کے مطابق مقتول ڈاکٹر نےمحلے میں کلینک کھول رکھا تھا۔۔۔ علی رضا نامی ملزم نے ڈاکٹر کو فون کرکے کلینک پہنچنےکا کہا۔۔۔ تاخیر سے آنے پر ملزم نے جھگڑا کیا اور فائرنگ کرکے ڈاکٹرکو قتل کردیا۔۔۔

پولیس کے مطابق ملزم نشےکا عادی ہے، فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close