گورنر سندھ کا پکوڑے تلنے کا عمل مذاق بن گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے پکوڑے تلنے کی ویڈیو پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے مشترکہ گورنر صرف پکوڑے نہ تلیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گورنر سندھ مردم شماری میں کراچی کی گنتی بھی پوری کروائیں۔گورنر سندھ نے چند روز پہلے سوشل میڈیا پر گورنر ہاس میں پکوڑے تلنے کی ویڈیو شیئر کی تھی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close