گھر میں ہی گردے تبدیل کرنے والا گروہ پکڑا گیا، مریض کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی ) روات اورٹیکسلا پولیس کی خفیہ اطلاع پرمشترکہ کارروائی کی گئی ہے گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری میں ملوث گروہ گرفتارکرلیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے روات اورٹیکسلا میں پولیس نے خفیہ اطلاع پرمشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ کے5 کارندے گرفتار کرلیے ہیں۔ چھاپہ کے دوران گھرمیں قائم اسپتال میں گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری جاری تھی ۔

غیرقانونی طورپرگردہ فروخت،پیوند کاری کرانیوالے مریض بی بی ایچ منتقل،پولیس گرفتارڈاکٹرتھانہ روات پولیس کو گزشتہ ماہ درج مقدمہ میں مطلوب تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close