ایلون مسک نے کتے کو ٹویٹر کا چیف ایگزیکٹو بنا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) جدید ٹیکنالوجی کی حامل بڑی امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور ٹوئٹر کے نئے چیف ایلون مسک نے کتے کو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹو بنا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایلون مسک نے ایک کتے کی تصویر شیئر کی ہے، جس نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس پر سی ای او لکھا ہوا ہے۔ کتے کی تصویر کے ساتھ ایلون مسک نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ٹوئٹر کا نیا سی ای او حیرت انگیز ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close