خواجہ سراء جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش

کیرالہ(آئی این پی)بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرانس جینڈر جوڑے نے بچے کو جنم دیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں ٹرانس جینڈر جوڑے ضیا پول اور زہد نے کچھ عرصہ قبل حاملہ ہونے کا اعلان کیا تھا،ضیا پول ایک مرد تھا جو جنس تبدیل کرکے عورت بن گیا جبکہ زہد ایک عورت تھی ، جس نے اپنی جنس تبدیل کرا لی تھی ،ٹرانس جینڈر جوڑے نے ہارمون تھراپی کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کروائے تھے،ٹرانس جینڈر جوڑے نے پہلے بچہ گود لینے کا فیصلہ کیا تھا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close