نواب شاہ میں برساتی پانی سے 10 فٹ لمبا مگرمچھ نکل آیا، محکمہ وائلڈ لائف یا انتظامیہ کو اطلاع دی گئی، پھر کیا ہوا؟

نواب شاہ(آئی این پی )نواب شاہ میں برساتی پانی سے 10 فٹ لمبا مگرمچھ نکل آیا جبکہ علاقہ مکینوں نے شکوہ کیاہے کہ اطلاع کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف یا انتظامیہ میں سے کوئی بھی نہیں پہنچا ۔نواب شاہ کے گاں مٹھل شر میں مگر مچھ نکلنے کا واقعہ پیش آیا جس پر علاقہ مکینوں نے وائلڈ لائف کو اطلاع دے دی ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اطلاع کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف یا انتظامیہ میں سے کوئی بھی نہیں پہنچا۔خیال رہے کہ چند روز قبل بھی جام صاحب میں برساتی پانی سے دومگرمچھ نکلے تھے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close