لودھراں، گھر سے 5 فٹ لمبا بلیک کوبرا سانپ نکل آیا، ریسکیو والے پہنچ گئے

لودھراں(آئی این پی )لودھراں کے علاقے حویلی آرائیاں میں گھر سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا،بلیک کوبرا کو مار دیاگیا ہے اور اس کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ تھی۔ریسکیو کے مطابق بلیک کوبراکو مار دیاگیا ہے اور اس کی لمبائی 5 فٹ سے زیادہ تھی۔

وائلڈ لائف انسپکٹر محمد احمد کا کہنا تھاکہ ہم عام سانپ نہیں لیتے، صرف اژدھے لیتے اور ان کی نگہداشت کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ زہریلے سانپ مارنے میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close