فیصل آباد کے سرکاری ہسپتال میں دو سر اور ایک دھڑ والے بچے کی پیدائش

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کے ایک سرکاری ہسپتال میں دو سر اور ایک دھڑ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جبکہ ڈاکٹرز کاکہناہے کہ زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے چک 420)گ ب(کے رہائشی خادم نے اپنی اہلیہ کو زچگی کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال تاندلیانوالہ میں داخل کروایا تھا۔

خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے تاہم نومولود کے دو سر اور ایک دھڑ ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close