ایک بزرگ شہری کی دلچسپ ویڈیو نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا

سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک بزرگ شہری کی دلچسپ ویڈیو نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا ہے۔گانوں پر تو ہر کوئی ڈانس کر لیتا ہے مگر پولیس موبائل کے سامنے کھڑے ہو کر اس کے سائرن سے ڈرنے کے بجائے اس پر ڈانس کرنے کے لیے یقیناً بہادری کی ضرورت ہے۔بہادری اور زندہ دلی کی ایسی ہی ایک مثال سوشل میڈیا صارفین کو قہقہے لگانے کا موقع دے رہی ہے۔وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ شہری پولیس موبائل کے سائرن پر اس کے آگے سے ہٹنے کے بجائے اس کے سائرن پر ڈانس کر رہے ہیں

جبکہ آس پاس کے شہری یہ منظر دیکھ کر حیران ہیں۔ویڈیو میں پولیس اہلکار کو بھی ان بزرگ شہری پر ہنستے اور موبائل کے آگے سے ہٹنے کو کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک بزرگ شہری کی دلچسپ ویڈیو نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا ہے۔گانوں پر تو ہر کوئی ڈانس کر لیتا ہے مگر پولیس موبائل کے سامنے کھڑے ہو کر اس کے سائرن سے ڈرنے کے بجائے اس پر ڈانس کرنے کے لیے یقیناً بہادری کی ضرورت ہے۔بہادری اور زندہ دلی کی ایسی ہی ایک مثال سوشل میڈیا صارفین کو قہقہے لگانے کا موقع دے رہی ہے۔وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ شہری پولیس موبائل کے سائرن پر اس کے آگے سے ہٹنے کے بجائے اس کے سائرن پر ڈانس کر رہے ہیں جبکہ آس پاس کے شہری یہ منظر دیکھ کر حیران ہیں۔ویڈیو میں پولیس اہلکار کو بھی ان بزرگ شہری پر ہنستے اور موبائل کے آگے سے ہٹنے کو کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close