روس(پی این آئی)ہم سب نے سائیکل چلائی ہے اور ہمیشہ اس میں دو پہیے دیکھے ہیں لیکن روسی یوٹیوبر اور موجد نے اپنی نئی اختراع سے سب کو حیران کر دیا۔روسی یوٹیوبر اور بغیر چین کی سائیکل جیسی ایجادات کرنے والے سرگائی گوردائیو نے سائیکل کا پچھلا ٹائر کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کردیا اور اس کے باوجود سائیکل چلا کر سب کو حیران کر دیا ،جبکہ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ دو ٹکڑوں والا پہیہ ایک مکمل وھیل جیسا ہی بہتر ہے۔
انہوں نے پہیے کو ٹائر، فریم اور ٹیوب سمیت کاٹ کر انہیں اس ترتیب میں رکھا ہے کہ نصف ٹائر جیسے ہی گھوم کر ختم ہوتا ہے ویسے ہی اگلا ٹکڑا زمین پر لگتا ہے اور سائیکل چلتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روس(پی این آئی)ہم سب نے سائیکل چلائی ہے اور ہمیشہ اس میں دو پہیے دیکھے ہیں لیکن روسی یوٹیوبر اور موجد نے اپنی نئی اختراع سے سب کو حیران کر دیا۔روسی یوٹیوبر اور بغیر چین کی سائیکل جیسی ایجادات کرنے والے سرگائی گوردائیو نے سائیکل کا پچھلا ٹائر کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کردیا اور اس کے باوجود سائیکل چلا کر سب کو حیران کر دیا ،جبکہ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ دو ٹکڑوں والا پہیہ ایک مکمل وھیل جیسا ہی بہتر ہے۔انہوں نے پہیے کو ٹائر، فریم اور ٹیوب سمیت کاٹ کر انہیں اس ترتیب میں رکھا ہے کہ نصف ٹائر جیسے ہی گھوم کر ختم ہوتا ہے ویسے ہی اگلا ٹکڑا زمین پر لگتا ہے اور سائیکل چلتی رہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں