خاندان سے تین وزرائے اعلی، منفرد اعزازشریف خاندان کو حاصل

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعدشریف خاندان نے کئی منفرد ریکارڈ بھی بنا ڈالے ۔ یہ پہلا موقع ہے جب باپ وزیر اعظم کی کرسی پر براجمان ہو اور بیٹا بھی صوبے کا وزیر اعلی منتخب ہوا ہو۔ حمزہ شہباز کے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد ایک خاندان سے تین وزرائے اعلی منتخب ہونے کا منفرد اعزازبھی حاصل ہوا ہے ۔ حمزہ شہباز نے اپنے والد کے بعد پنجاب کا وزیر اعلی منتخب ہو کر بھی منفرد اعزاز حاصل کیا ہے جبکہ ان کے تایا نواز شریف بھی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close