وکھری ٹائپ کی بارات۔۔۔ نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وکھری ٹائپ کی بارات۔۔نوجوان دلہادلہن کولینے ٹرک پر چلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ چینل کی جانب سے جاری ویڈیو کے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مصری نوجوان نے اپنی دلہن کو لینے کیلئے بگی یا گاڑی کی بجائے ٹرک پر بارات کیساتھ پہنچ گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا بارات کی واپسی پر اپنی دلہن کیساتھ ہمراہ بڑے اطمینان سے گھر کی طرف واپس لوٹ رہا ہے ، دوستوں نے بھی اس پرمسرت موقع پر خوب ہارن بجا بجا کر خوشی کا اظہار کیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close