ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا ٗشادی یادگار بنانے کیلئے 2 ہزار روپے کا چالان کردیا

لاہور( پی این آئی) ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا، شادی یادگار بنانے کیلئے چالان ہی کاٹ دیا اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس 2 ہزار روپے کا چالان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں آگاہی بینرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں جبکہ سی ٹی او لاہور نے مزید سخت کارروائی کا حکم بھی دے دیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close