شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد راول ڈیم چوک پر نامعلوم شخص بجلی کے کھمبے پر چڑ گیا لیکن تاحال کھمبے پر چڑھنے والے شخص کی جانب سے کوئی ڈیمانڈ سامنے نہیں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کھمبے پر چڑھنے والا شخص کا نام شاہ رخ ہے۔ اسلام آباد میں بجلی کے کھمبے پر چڑھنے والا شاہ رخ راول ٹاؤن کا رہائشی ہے اور اسکا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ پولیس نے شاہ رخ کو کھمبے سے نیچے اتار کر حراست میں لے لیا ہے۔جبکہ امدادی ٹیمیں شاہ رخ کو نیچے اتارنے کیلئے کوشاں ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close