اسلام آباد میں ایسا لڑکا جو کھڑے کھڑے پتھر کا ہو جاتا ہے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں ایسا لڑکا جو کھڑے کھڑے پتھر کا ہو جاتا ہے۔فن کا ایسا مظاہرہ کر ہر دیکھنے والا تعریف کرنے پر مجبور ہو جائے ۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ یہ آئیڈیا اسے انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھ کر آیا۔

چونکہ اسے بچپن سے فوجی بننے کو شوق تھا لیکن تعلیم حاصل نہ کرنے کی وجہ سے فوجی نہیں بن پایا جنانچہ اس نے سٹیچو فوجی بن کر اپنا شوق اور ذریعہ معاش اس فن کو بنانے کا فیصلہ کیا۔ نوجوان کا مزید کیا کہنا ہے؟ دیکھئے دلچسپ ویڈیو میں۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close