دو کروڑ روپے فی ہفتہ کمانے والا اسٹار فٹ بالر مسجد کے واش روم دھوتا ہے

لیور پول (پی این آئی) سینیگال سے تعلق رکھنے والے سادیو مانی بعروف برطانوی فٹ بال کلب لیور پول کی طرف سے کھیلتے ہیں ان کی ہفتہ وار تنخواہ ایک لاکھ یورو (ایک کروڑ 98 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ مگر اس کے باوجود یہ مسجد کے باتھ روم دھوتے ہیں۔ دنیا کے اسٹار فٹ بالر سادیو مانی کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔فٹ بال کی تاریخ میں تیز ترین ہیٹرک کا اعزاز انہیں حاصل ہے۔ انہیں لیور پول کلپ نے 34 ملین پاؤنڈز میں خریدا تھا۔ سادیو مانی اس کلب سے ہر ہفتے 1 لاکھ یورو کی تنخواہ لیتے ہیں۔ مگر وہ لیور پول کی مسجد اور اس کے ٹوائلٹ کی صفائی کو اپنا معمول بنائے ہوئے ہیں۔ سادیو مانی کا کہنا ہے کہ وہ ایک باعمل مسلمان ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close