گلی میں لائٹ لگانے پر پڑوسی سےتلخی، پڑوسی نے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 8 میں گلی میں لائٹ لگانے پر محلے داروں میں جھگڑا ہو گیا جو اس حد تک بڑھا کہ جھگڑالو پڑوسی نے محلے دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس نے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا تاہم بعدازاں جانور کے مالک کی جانب سے قانونی کارروائی سے منع کرنے پر گرفتار شخص کو چھوڑ دیا گیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close